168 Part
210 times read
1 Liked
فیاض بیڈ پر آنکھیں بند کئے نیم دراز تھے جب سے مثنیٰ کی ان سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی وہ سب سے کچھ زیادہ ہی تنہائی پسند ہو گئے تھے ...